ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماہر معاشیات سوچی کو 3 سال قید کی سزا

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی عدالت نے آسٹریلوی ماہر معاشیات سوچی کو 3 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

تفصیلات کےمطابق فوج کے زیر اقدار میانمار کی ایک عدالت نے جمعرات کو معزول رہنما آنگ سان سوچی اور ان کے سابق اقتصادی مشیر شان ٹرنل کو خفیہ قانون کی خلاف ورزی پر کرنے پر تین سال کی قید سنائی ہے ۔

کاروائی سے واقف ایک زریعہ نے بتایا ہے کہ دونوں نے راز ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں دونوں نے استداع کی تھی کہ ہم  قصور وار نہیں ہیں اس ایکٹ کی سزا تقریبا 14 سال قید بنتی ہے ۔

زریعہ نے بتایا کہ تین سال کی سزا سخت مسقت کی نہیں ہے ویسے بھی اس معاملے کی حساسیت کو سمجھتے ہو ئے انہوں نے شناخت کرنے سے انکار کیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں