ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان، کل کے خود کش حملے میں اموات کی تعداد 35 ہو گئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز ایک تعلیمی مرکز پر خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 بتائی گئی ہے۔

گزشتہ روز کابل میں ایک تعلیمی مرکز پر خودکش حملہ  کیا گیا۔

پولیس نے  کا کہنا ہے کہ  ایک شخص نے اپنےجسم پر باندھے دھماکہ خیز مواد سے دھماکہ کیا ۔

اقوام متحدہ نے اس حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 بتائی ہےتو ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

دوسری جانب ترکی نے حملے کی مذمت کی ہے،  دفتر خارجہ نے اس  حملے میں   اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں