ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک معشت نے ثابت کردیا ہے کہ ہم صحیح راستے پر گامزن ہیں: صدر ایردوان

صدر رجب طیب  ایردوان نے کہا ہے کہ کرونا  وبا (کوویڈ 19) سے شروع  ہو کر روس یوکرین  جنگ کی وجہ سے پھیلنے والے عالمی معاشی بحران کے سامنے   پر عظم طریقے سے جاری  ہامرے سفر نے بتادیا کہ ہم صحیح راستے پر  گامزن ہیں۔

ایردوان نے ان خیالات کا اظہار  استنبول  دولما باہچے محل میں اقتصادی تبدیلی اور نئے پیراڈائمز سمٹ میں شرکت ک کرتے ہوئے کیا۔

صدر ایردوان نے کہا کہ کرونا  وبا (کوویڈ 19) سے شروع  ہو کر    روس یوکرین  جنگ کی وجہ سے پھیلنے والے عالمی معاشی بحران کے سامنے   پر عظم طریقے سے جاری  ہامرے سفر نے بتادیا کہ ہم صحیح راستے پر  گامزن ہیں  یقیناً اس عمل میں ہمیں زخم آئے ہیں۔ ہم نے شرح مبادلہ کے آپریشنز کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کو متبادل طریقوں سے حل کیا ہے۔

صدر ایردوان نے کہا کہ روزگار کے مواقع  کو اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچا نے کے دوران مہنگائی  کی وجہ سے  پہنچنے والے   فلاحی نقصانات کی تلافی کے لیے ہر طرح کے اقدامات بھی کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں