ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی، نیشنل ہائی وے لنک روڈ سے 4 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے نیشنل ہائی وے لنک روڈ سے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزمان ٹینکرز اور ٹریلر ڈرائیورز سے بھتا وصول کررہے تھے۔

ایس ایس پی کے مطابق ملزمان سے نقدی، اسلحہ اور گاڑی بھی برآمد کرلی گئی، ملزم میر افضل سندھ پولیس کا اہلکار ہے۔

ایس ایس پی ملیر کا اس حوالے سے مزید بتانا ہے کہ ملزمان ڈیزل سمگلنگ کے عوض پولیس کے نام پر بھتہ لیتے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں