ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کی بغیر ملاح کی  کشتی  کو   نیٹو کی مشقوں میں   پذیرائی

ترکیہ کی بغیر ملاح کی  کشتی  کو   نیٹو کی مشقوں میں  بے حد پسند کیا گیا ہے۔

ترکی کی دفاعی صنعت کے بڑے اداروں اسلسان  اور سفینہ   شپ یارڈ کی جانب سے قومی  وسائل  سے تیار کی گئی   بغیر ملاح کی  کشتی Marlin SİDA    کو  پرتگال میں منعقدہ نیٹو کی مشق میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ  کرنے کا  موقع مسیر آیا اور  اور کشتی کو بے حد پسند کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں