ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ پولیس کی بلدیاتی الیکشن مؤخر کرنے کی درخواست

کراچی:سندھ پولیس نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی الیکشن مؤخر کرنے کی درخواست دے دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ پولیس کی درخواست  صوبائی محکمہ داخلہ  نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کردی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کی تاریخ 3ماہ تک نہیں دی جاسکتی۔

سندھ پولیس کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس سیلابی علاقوں میں لگی ہے، تین ماہ تک بلدیاتی انتخابات کی سیکیورٹی نہیں کرسکتے ، سندھ پولیس نے درخواست میں بلدیاتی انتخابات کیلیے سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں