ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کےلیے مزید امداد،84٫2 ٹن مزید سامان روانہ کیا جائے گا

ترک ہلال احمر نے  سیلاب سے متاثرہ پاکستان کے لیے مزید 84٫2 ٹن امداد سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 ترک ہلال احمر  کے مطابق،  یہ امدادی سامان مخیر حضرات کے تعاون سے پاکستان روانہ کیا جا رہا ہےجو کہ چار ٹرکوں کے ذریعے پاکستان میں موجود ترک  ہلال  احمر کی طرف سے ضرورت مندوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں