ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے نام نہاد کوبانی کے صوبائی  انچارج کو شام میں غیر فعال کردیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے نام نہاد کوبانی کے صوبائی  انچارج  حسن دیمیرتاش کو شمالی شام کے عین العرب علاقے میں  غیر فعال کردیا گیا ہے۔

پی کے کے/ وائی پی جی  کے  شام (عین العرب) کوبانی صوبے کے  انچارج    کوچر احمد جس  کوڈ نام  ، حسن دیمیرتاش  کو  نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) نے  غر  فعال  کر دیا ہے۔

حسن دیمیرتاش نے 2001 میں تنظیم میں شمولیت اختیار کی  تھی ۔ اس نے کئی سالوں تک  حقاری، تنجے لی  اور زگروس کے دیہی علاقوں میں سیکورٹی فورسز کے خلاف آپریشن کیا۔

2011 میں، حسن دیمیرتاش، جس   نے پبلک پراسیکیوٹر مرات ازون اور ایک شہری ٹیکسی ڈرائیور کے قتل عام میں شرکت  کی تھی کے وارنٹ   گرفتاری جاری کیے جاچکے تھے اور یہ شخص  MIT  کی مطلوبہ  فہرست  میں شامل تھا ۔

اس تناظر میں، ایم آئی ٹی نے فیلڈ ایجنٹوں سے معلومات حاصل کرنے کے بعد، کوبانی کے شہر کے مرکز میں منعقد کیے گئے آپریشن کے ذریعے دیمیرتاش کو  غیر فعال   کر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں