ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل میں ترکیہ کے نئَ سفیر شاکر اوزکان تورنلر متعین

ترکیہ کے  تل ابیب میں نئے سفیر کے نام کا  اعلان کر دیا گیا ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان کے حکم نامے کی منظوری کے ساتھ، شاکر اوزکان تورنلر  کو اسرائیل میں ترکیہ کا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔

تورنلر نے 2010 تا2014 میں القدس    کے قونصلیٹ جنرل اور فلسطین کے سفارت خانے  میں  خدمات سرا انجام دی تھیں۔

اس طرح ترکیہ نے چار سال کے وقفے کے بعد تل ابیب میں سفیر تعینات کر دیا۔

تعلاقات کو معمول پر لانے  کے دائرہ کار میں   اسرائیل نے 19 ستمبر کو ایرت  للیان کو  ترکیہ میں سفیر مقرر کیا تھا۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں