ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو،دو گروپوں کے درمیان تصادم سے میئرسمیت 20 افراد ہلاک، دو زخمی 

 میکسیکو: میکسیکو میں دو گروپوں کے درمیان تصادم سے میئرسمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میکسیکو میں تصادم کے دوران فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، واقعہ میں کم سن بچہ اورمیئر سمیت بیس افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ زخمی ہونے والے دو افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ریاست گوریرو  میں صرف اگست کے دوران سات سو پچاس افراد قتل ہوچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں