ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے جمعہ کویہاں پاکستان میں امریکاکے سفیرڈونلڈبلوم نے ملاقات کی۔

وزارت خزانہ کے ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں پاکستان اورامریاک کے درمیان معیشت، سرمایہ کاری اورتجارتی روابط کومزید فروغ دینے کے طریقوں کاجائزہ لیاگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں