ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یہ آڈیوز کیسے اورکہاں بن رہی ہیں لوگوں کو پتا ہے، فواد چوہدری

 اب فیصلہ حقیقی آزادی مارچ کرے گا، رہنما پی ٹی آئی

 اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ آڈیوز جہاں بن رہی ہیں اور کیسے بن رہی ہیں لوگوں کو پتا ہے۔

 پی ٹی آئی چئیرمین کی نئی آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ آڈیوز جہاں بن رہی ہیں اورجیسے بن رہی ہیں لوگوں کو پتا ہے۔

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ کیا اس طرح آوازیں جوڑ کر آپ این آر او22 کوجائز ثابت کرلیں گے؟ ایسا نہیں ہوگا۔ اب فیصلہ حقیقی  آزادی مارچ کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں