ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت ضمنی الیکشن سے بھاگ رہی ہے،شیخ رشید 

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اوروفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت ضمنی الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی مزید30 بڑھ گئی ہے۔آڈیو ویڈیو سائفر غریب کا مسئلہ نہیں۔امید ہے10 اکتوبر کو لانگ مارچ کی تاریخ کا بگل بج جائے گا،پھر راج کرے گی خلق خدا۔سیاست کا تنا ئو  اور ٹکرا ئوکسی طرف جاسکتا ہے۔حکومت ضمنی الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔سائفر حقیقت تھا اس لیے قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں لایاگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں