ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خطہ افریقہ میں سب سے زیادہ خود کشی کے واقعات ہوتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

بتایا  گیا ہے کہ خطہ افریقہ دنیا میں  سب سے زیادہ  خود کشی کے واقعات   ہوتے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت  کی جانب سے جاری کردہ تحریری  بیان میں  کرہ ارض میں  خود سوزی کے اعداد و شمار کا اعلان کیا  گیا ہے۔

 دنیا بھر میں ہر ایک سو افراد میں سے 9  کے خود کشی کرنے  کی معلومات  سے آگاہی کرائی گئی ہے تو  خطہ  افریقہ میں یہ شرح  11 فیصد تک ہے جو کہ عالمی  شرح سے زیادہ ہے۔

یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ افریقہ میں 5 لاکھ افراد کے لیے ایک  ماہر ِ نفسیات  ہے  جو کہ  ڈبلیو ایچ او کے معیار کے مطابق  ایک سو گنا کم ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں