ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ، محمد حفیظ کی پاکستان ٹیم پر تنقید

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ  نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران ہی ٹیم کے فیصلے پر تنقید کردی۔

ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے لکھا کہ شاداب خان کو نمبر چار اور محمد نواز کو نمبر پانچ پر بھیجنا مختصر مدت کی کامیابی ہو سکتی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ اس سے مڈل آرڈر بیٹرز پر دبا ئواور شکوک بڑھیں گے، مڈل آرڈر بیٹرز پھر وہاں کیا کر رہے ہیں۔

محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ اگر ان پر اعتماد نہیں ہے تو پھر وہ ٹیم کے ساتھ کیوں ہیں؟ مڈل آرڈر ایک ایشو رہے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں