ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"ولیمسن پنک سٹار" نیلامی میں 57 ملین ڈالر میں فروخت

دنیا کے نایاب ترین گلابی ہیروں میں سے ایک "ولیمسن پنک سٹار” نے نیلامی میں 57 ملین ڈالر میں خریدار پاتے ہوئے  عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔

11.15 قیراط کے گلابی ہیرے کا نام ملکہ الزبتھ دوم کو شادی کے تحفے کے طور پر دیئے گئے ایک اور گلابی ہیرے کے نام پر رکھا گیا ہے، ہانگ کانگ سوتھبی کے نیلام گھر میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔

چھوٹے چھوٹے انگوٹھی کی شکل کے ہیروں سے گھرے ہوئے گلابی ہیرے کی قیمت 57 ملین ڈالر مقرر ہوئی  جس سے یہ نیلامی میں فروخت ہونے والا دوسرا مہنگا ترین قیمتی پتھر بن گیا۔

20 منٹ تک جاری رہنے والی نیلامی میں فروخت ہونے والے ہیرے کے خریدار کے بارے میں  معلومات فراہم نہیں  کی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں