ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں 24 افراد ہلاک

نائیجیریا کی کٹسینا ریاست میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں 24 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

ریاستی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (SEMA) کے ترجمان عمر محمد نے بتایا کہ سیلاب سے 24 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، 16,625 مکانات کو نقصان پہنچا، اور 1620 کھیت کے ٹکڑے سیلاب میں بہہ گئے ہیں۔

محمد نے یہ بھی کہا کہ ریاستی حکومت جلد ہی سیلاب متاثرین میں انسانی امداد کی تقسیم شروع کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں