ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کو ٹرائل مکمل ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا، فوادچودھری

اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کوٹرائل مکمل ہونےکےبعدگرفتارکیاگیا،قانونی عمل مکمل کرنےکےبعدنوازشریف الیکشن میں حصہ لیں ہمیں اعتراض نہیں ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ہم فسادکےبغیرانتخابات چاہتےہیں، حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئےتیارہیں، راناثنااللہ  پتہ نہیں لانگ مارچ کےدوران لاہورمیں مہمان ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال میں صدرمملکت کاکردارانتہائی اہم ہے، اس وقت تمام نظریں ایوان صدرپرہیں،لانگ مارچ کےحوالےسےتاریخ 2تین دن میں بتادیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں