ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اناج سے لدے مزید 17 بحری جہاز یوکرین سے روانہ

اناج سے لدے مزید 17 بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہوئے۔

وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی کہ اناج سے لدے مزید 17 بحری جہاز یوکرین سے اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں  روانہ ہوگئے ہیں۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج کی ترسیل بحفاظت جاری ہے۔ کل اور آج کل 17 بحری جہاز اناج  لے کر روانہ ہوگئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں