ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت، شدید بارش اور سیلاب سے 21 افراد ہلاک

بھارت کے شمالی علاقہ جات  کو متاثر کرنے والی شدید بارش کی وجہ سے گزشتہ 48 گھنٹوں میں 21 افراد  ہلاک ہو گئے۔

حکام نے اطلاع دی ہے کہ ریاست اتر پردیش میں شدید بارش  سے رونما ہونے والے  مختلف حادثات میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔

صوبائی  پولیس افسر  پرابو  سنگھ    نے بتایا ہے کہ بخارچ، شرا وستی اور بال رامپور میں سیلاب اور  بارشوں سے   بھاری  تعداد میں  علاقائی  عوام متاثر ہوئے ہیں۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں مکان گرنے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔

موسلا دھار بارش سے  نئی دہلی کے کئی علاقوں میں ٹریفک جام اور گڑھے پڑ گئے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں