ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان عدالت نہیں جیل جانے کا وقت ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب عدالت جانے سے پہلے جے آئی ٹی میں پیش ہوں، جرم کا اعتراف کرچکے ہو تو اب عدالت نہیں جیل جانے کا وقت ہے۔

، چیئرمین تحریک انصاف کے بیان پر ردعمل میں وفاقی وزیر برائےطلاعات نے کہا کہ عمران خان ملکی مفاد کو دا ﺅپر لگانے پر جواب دیں وہ اقتدار کی خاطر ہارس ٹریڈنگ کا جواب دیں،وزیر اطلاعات نے کہا کہ سوال کا جواب نہ دینا اور جھوٹ بولنا ان کی عادت بن چکی ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آپ کے تماشے عوام کو بے وقوف نہیں بناسکتے قومی مفاد کیخلاف پلاننگ، ہارس ٹریڈنگ بے نقاب ہوچکی ہے، عمران صاحب کی پلاننگز بے نقاب ہوچکی ہے اب انہیں مزید پلاننگ کی ضرورت نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں