ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

 اسلام آباد :اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح سمیت خیبر پختونخوااور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں