ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ  میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا گیا

نیویارک:امریکی ریاست ساتھ کیرولینا میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیاکے مطابق مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے فائرنگ کا واقعہ ایک گھر کے اندر پیش آیا، چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ پانچواں شخص ہسپتال جا کر دم توڑگیا۔

پولیس حکام کے مطابق تمام افراد کو ایک ہی گھر میں قتل کیا گیا تاہم گھر کے اندر نعشیں مختلف مقامات پر موجود تھیں، ابھی تک قتل کی وجہ سامنے نہیں آسکی، تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں