ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کا مظاہرہ، ترکیہ مخالف نعرے

دہشت گرد تنظیم YPG/PKK نے سویڈن میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ترکیہ مخالف نعرے لگائے۔

PKK/YPG کے حامیوں نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم نورا بانٹورگیٹ اسکوئر میں مظاہرہ کیا اور دہشت گرد تنظیم کے حق میں اور  ترکی کے خلاف نعرے لگائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں