ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لانگ مارچ کو کچلنے کے لیے 41 کروڑ کا بجٹ منظور،اسد عمر

  اسلام آ باد : رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت مقروض ہے اور آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر مجبور ہے۔

 اسد عمر نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بجلی، گیس، پیٹرول، آٹا، دالیں اور باقی سب کچھ مہنگا ہے کیونکہ حکومت مقروض اور آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر مجبور ہے۔

 انہوں نے کہا کہ لیکن کابینہ نے نہتے عوام پر تشدد کرنے کے لئے لانگ مارچ کو کچلنے کا 41 کروڑ کا بجٹ منظور کر لیا ہے، نا کوئی شرم نا حیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں