ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف فارن فنڈنگ کیس

مقدمہ کارپوریٹ بینکنگ سرکل نے درج کیاہے۔ملزمان نے فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی ملزمان نجی بینک اکاونٹ کے بینفشری ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کا نجی بینک میں اکاونٹ تھا، نجی بینک کا مینجر بھی مقدمہ میں شامل کیا گیا ہے
نیا پاکستان کے نام پر بینک اکاونٹ بنایا گیا۔بینک مینجر نےغیر قانونی بینک اکاونٹ آپریٹ کرنے کی اجازت دی
بینک اکاونٹ میں ابراج گروپ آف کمپنی سے21 لاکھ ڈالرآئے۔تحریک انصاف نےعارف نقوی کا الیکشن کمیشن میں بیان حلفی جمع کرایا۔ابراج گروپ کمپنی نےتحریک انصاف کے اکاونٹ میں پیسے بھیجے۔بیان حلفی جھوٹا اورجعلی ہے۔سردار اظہر طارق، سیف اللہ نیازی، سید یونس، عامر کیانی، طارق شیخ، طارق شفیع بھی نامزد ہیں۔
ووٹن کرکٹ کلب سے دو مزید اکاونٹ سے رقم وصول ہوئی۔جبکہ نجی بینک کے سربراہ نے مشتبہ غیر قانونی تفصیلات میں مدد کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں