ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور جائیداد کا تنازع، بیٹے نے باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کر دیا

لاہور: کے علاقے ستو کتلہ میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے باپ اور معصوم سوتیلی بہن کو قتل کر دیا۔

لاہور پولیس کے مطابق ستو کتلہ میں جائیداد کے تنازع پر قتل کئے جانے والوں میں غلام حسین اور 7سالہ بچی ارضہ شامل ہے۔باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کرنے کی واردات انجام دینے کے بعد ملزم علی عمران موقع سے فرار ہو گیا۔

 پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کر لئے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے بھی شروع کر دیئے گئے ، بہت جلد اسے گرفتار کر لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں