ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آل راؤنڈر کا یہ ہی کردار ہوتا ہے کہ وہ دونوں شعبوں میں عمدہ پرفارمنس دیں، محمد نواز

کرائسٹ چرچ:سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش کے خلاف شاندار اننگز کھیلنے والے آل رائونڈر محمد نواز نے کہا کہ  ‘مجھے بیٹنگ کے لیے اسی لیے بھیجا تاکہ لیفٹ ہینڈ بولرز کو بھرپور جواب دے سکوں، مجھے یہ بتایا گیا کہ اٹیکنگ کرنی ہے، یہ پیچ مشکل نہیں تھی۔

‘کرکٹر کا کہنا تھا کہ ‘ایک اوور میں دس رنز بنانے تھے تو اٹیک تو کرنا ہی تھا،آل رائونڈر کا یہ ہی کردار ہوتا ہے کہ وہ دونوں شعبوں میں عمدہ پرفارمنس دیں،جب آل رائونڈر دونوں میں اچھا کرتا ہے تو اس کو اعتماد ملتا ہے’مین آف دی میچ نواز کو ملنا چاہیے تھا’، صارفین نے اعتراض اٹھا دیے۔

انہوں نے کہا کہ ‘اعتماد ملنے سے اسکیل کو مزید بہتر کرنے کا چھا موقع ملتا ہے، میرا اور شاداب کا کام یہ ہی ہے وہ آل رانڈر پرفارمنس دیں،نواز نے کہا کہ ‘نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے’۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں