ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرگودھا،رشتے سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گیا

سرگودھا: میں رشتے سے انکار پر نوجوان نے گھر میں داخل ہو کر لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔

سرگودھا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کے مطابق تحصیل سلانوالی میں رستم علی نامی شخص نے محمد لطیف نامی شخص سے اس کی بیٹی کا رشتہ مانگا تھا۔

رشتے سے انکار پر رستم نے گھر میں داخل ہو کر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا۔تیزاب گرنے سے لڑکی کا چہرہ بری طرح جھلس گیا، اسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں