ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صومالیہ میں الشباب کےخلاف آپریشن،50 کارندے ہلاک

صومالیہ میں الشباب دہشتگرد تنظیم کے آپریشن میں 50 کارندے مارے گئے۔

 مسلح فوج کے سربراہ اوڈوواا یوسف راگے  نے بتایا کہ ملک  کے ہران نامی علاقے میں صبح  الشباب کے خلاف پریشن شروع کیا گیا ہے۔

 بیان میں کہا گیا ہے کہ  ہران کے علاقے میں کم از کم 50 کارندے مارے گئے جبکہ آپریشن میں جنگی طیاروں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز  جیچی باو نامی علاقے میں  الشباب کے خلاف آپریشن میں 20 کارندے مارے گئے تھے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں