ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حارث رﺅف نے 50 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز کرلیا

کرائسٹ چرچ: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 50 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز کرلیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف نے نیوزی لینڈ کے خلاف سہ فریقی سیریز کے فائنل کھیلتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا جبکہ میچ میں 4 اوورز کے دوران 22 رنز کے عوض 2 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا،حارث رﺅف نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے عدم موجودگی میں پاکستان بالنگ کی لائن اپ کو مضبوط کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں