ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک کمیشن خوروں کی منڈی بن گیا ،چور چور بین الاقوامی نعرہ بن گیا،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپنے کیسزختم اورغریب ختم۔بجلی غائب ،گیس غائب ،زرمبادلہ کے ذخائرکم اورکاروبار ٹھپ ہے۔مطلوبہ نتائج نہ ملنے پرلانے والے بھی پشیمان ہیں۔

ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے جمعہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملک کمیشن خوروں کی منڈی بن گیا ۔چور چور بین الاقوامی نعرہ بن گیا۔بھارت اور اسرائیل سے تعلقات اور برطانیہ سے پاکستانیوں کاعنقریب ڈی پورٹ ہوناخفیہ معاہدے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں