ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کمبوڈیا، کشتی ڈوبنے سے 8 افراد لقمہ اجل

کمبوڈیا میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 8 افراد  ہلاک جبکہ 3 افراد لاپتہ ہوگئے۔

چینی گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ  ورک  کے مطابق  حکام نے اعلان کیا ہے  کہ  کمبوڈیا کے کنڈل صوبے میں دریائے میکونگ میں  15 مسافروں کے سوار ہونے والی کشتی کہ جن میں سے 14 طالب علم تھے، غرقاب ہو گئی ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ابتدائی معلومات  کے مطابق اس حادثے میں  8 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 3 لاپتہ ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں