ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز تباہ کرنے کا دعوی مسترد کرتے ہیں: کریملن

 روس نے یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز کو تباہ کرنے سے متعلق دعووں کو مسترد کر دیا ہے۔

 کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 24 فروری سے جاری جنگ  کے دوران روس کی جانب سے یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز کو تباہ کرنے  سے متعلق دعووں کے بارے میں نا واقفیت ظاہر کی  اور کہا کہ  یوکرین اس جنگ میں روسی ساختہ  اسلحہ استعمال کر رہا ہے جس کا ہمیں علم ہے ،باقی معلومات کےلیے روسی وزارت دفاع سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

 واضح رہے کہ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز کا استعمال کر رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں