ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک جھوٹے شخص نے معاشرے سے صحیح اور غلط کی تمیز کو مٹا دیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے غریدہ فاروقی اورسلیم صافی کے خلاف گھٹیا گفتگو فارن فنڈد فتنے کی ذہنیت ،تربیت اور فطرت کی عکاس ہے۔

ان خیالات کااظہار مریم اورنگزیب نے بدھ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست پہ سیاست کرنے والے کے شر سے قومی مفادات،ادارے اور شہدا ء نہ بچ سکے۔جس جھوٹے نے معاشرے سے صحیح اور غلط کی تمیز کو مٹا دیا اسے خواتین اور صحافیوں کی عزت کی کیا تمیز۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں