ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، ایک اور نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، قابض فوج نے ایک اور کشمیری جوان شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں میں غیر قانونی طور پر زیر حراست ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا ہے، نوجوان عمران بشیر کو بھارتی فوجیوں نے نوگام  کےعلاقے میں شہید کیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیری نوجوان کو بھارتی فوجیوں نے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا اور اس کے بعد جعلی پولیس مقابلے میں شہید کر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں