ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہم نے اب تک 223 ایرانی ساختہ ڈرونز گرائے ہیں:یوکرین

یوکرینی فوج نے 13 ستمبر سے اب تک ملک بھر میں  روس کے  ایرانی ساختہ شاہد -136 قسم کے223 ڈرونز  گرائے ہیں۔

 یوکرین نے گزشتہ ماہ   تہران انتظامیہ  پر  روس کو اسلحہ فروخت کرنے کے جواز میں کیئف میں متعین ایرانی سفیر منوچہر مرادی کو ملک بدر کرنے اور سفارتی عملے میں خاطر خواہ کمی لانے کا  حکم دیا تھا۔

یوکرینی وزیر خارجہ  دیمیترو کولیبا نے بھی صدر زیلنسکی کو  ایران سے سفارتی تعلقات توڑنے کی تجویز دی تھی ۔

دوسری جانب ایران نے  روس کو ڈرونز دینے کا دعوی مسترد کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں