ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ساختہ میزائل "ٹائفون" کا کامیاب تجربہ

مقامی وسائل سے فروغ شدہ میزائل "ٹائفون” کا کامیابی سے تجربہ کیا گیا ۔

ادارہ برائے دفاعی صنعت کے مطابق، اس میزائل کی تجرباتی پرواز  ترک کمپنی راکٹ سان کی جانب سے کی گئی جسے ضلع ریزے  سے  سمندر کی جانب داغا گیا  جو کہ 561 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے ضلع سنوپ کے کھلے سمندر میں جا گرا۔

اس میزائل کا مجموعی دورانیہ  چار سو اٹھاون سیکنڈز تھا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں