ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ نے ملکی ٹیکنالوجی روس کو فراہم کرنے والے نیٹ ورک پر پابندیاں لگا دیں

امریکہ نے، ملک میں تیار کی جانے والی، عسکری و حساس ٹیکنالوجی روس کو فراہم کرنے والے ایک نیٹ ورک پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ وزارت خزانہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "ہم نے، امریکہ وزارت انصاف اور وفاقی تفتیشی بیورو کے تعاون سے ، امریکی آجروں سے عسکری و حساس ٹیکنالوجی خرید کر روسی صارفین کے ہاتھ فروخت کرنے والے نیٹ ورک پر پابندیاں لگا دی ہیں”۔

اس  دائرہ کار میں ‘یوری یُریےوِچ اوریخوف’ نامی روسی شہری اور اس کی 2 کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں