ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانوی وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ نے بھی استعفی دیدیا

لندن: برطانیہ میں ایک کے بعد ایک وزیرکا استعفی سامنے آنے لگا۔

برطانیہ میں وزیر  خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی ہوگئے، سویلا بریورمین  کو وزارتی کوڈ کی خلاف ورزی پر عہدے سے برطرف کیا گیا۔

وزیراعظم لز ٹرس نے گرانٹ شاپس کو نیا وزیرداخلہ بنادیا جب کہ فریکنگ کے معاملے پر بھی ووٹنگ کے دوران پارلیمنٹ میں بد نظمی دیکھنے میں آئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں