ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ججز تقرری کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس24اکتوبر کو طلب

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے لیے ہائیکورٹ کے 4 ججز کے نام تجویز کر دیئے۔ ججز تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 24 اکتوبر بروز پیر کو طلب کر لیا گیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اجلاس کی صدارت کریں گے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس سے قبل چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے لیے ہائیکورٹ کے 4 ججوں کے نام تجویز کر دیئے، جن ججز کے نام تجویز کیے گئے ہیں ان میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس شفیع صدیقی شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں