نامعلوم شخص کی لا ش نہر سے برآمد اکتوبر 20, 2022اکتوبر 20, 2022 0 تبصرے 112 مناظر احمدیار:نامعلوم شخص کی لا ش نہر سے برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق اڈاترکھنی کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ریسکیواہلکاروں نے لا ش کو نہر سے نکال کر تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال پہنچادی تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش ہے ۔