ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران: ایرانی شہری یوکرین کے سفر سے پرہیز کریں

ایران نے ، فوجی جھڑپوں اور بڑھتے ہوئےعدم تحفظ کے باعث، اپنے شہریوں کو یوکرین  کے سفر سے پرہیز کی تنبیہ کی ہے۔

ایران وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” تمام ایرانی شہریوں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ یوکرین میں شدت اختیار کرتی فوجی جھڑپوں اور بڑھتے ہوئے عدم تحفظ  کی وجہ سے اس ملک کے سفر سے حتی الوسع پرہیز کیا جائے”۔

بیان میں یوکرین میں مقیم ایرانی شہریوں کو بھی  وطن واپسی کا مشورہ دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں