ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ : ہسپتال میں فائرنگ،دو ملازمین ہلاک

 امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈلاس میں ایک ہسپتال پر حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔

 ڈلاس پولیس کے مطابق، شہر کے مرکز میں واقع ایک اسپتال میں داخل ہوئے مسلح شخص نے وہاں کے دو ملازمین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جبکہ حملہ آور کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔

 تیس سالہ حملہ آور کا نام نیسٹر ہرنانڈز بتایا گیا ہے جس کی حالت تسلی بخش ہے جو کہ  چوری کی غرض سے اسپتال  گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں