ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برونڈی نے7 سال بعد اپنی سرحد روانڈا کے لیے کھول دی

 مشرقی افریقی ملک برونڈی نے  روانڈا کے ساتھ سال 2015 سے  بند اپنی سرحد دوبارہ کھول دی ہے۔

 برونڈی امور داخلہ کے مطابق ، اس فیصلے کے بعد ہماری سرحدیں تمام ہمسایہ ممالک کے لیے کھلی ہیں۔

 واضح رہے کہ  ماسوائے برونڈی کے شمال میں روانڈا،مغرب میں جمہوریہ کونگو اور مشرق میں  تنزانیہ کے ساتھ اس کی سرحدیں کھلی ہوئی تھیں ۔

 برونڈی نے  13 مئی 2015 کو ہونے والی بغاوت کی ذمہ داری روانڈا  پر ڈالتے ہوئے اپنی سرحد بند کر دی تھِی ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں