ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کا نو منتخب سویڈش ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے  سویڈش  ہم منصب توبیاس  بل سٹروم  سے ٹیلی فونک  رابطہ کیا ہے۔

دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ”وزیر  خارجہ میولود چاوش اولو نے   نئے سویڈش   وزیر توبیاس بل سٹروم    کو مبارکبادی  ٹیلی فون  کیا ہے۔  اس بات چیت  میں علاوہ ازیں فن لینڈ اور سویڈن کی  نیٹو رکنیت کے معاملے میں ترکیہ کے ساتھ میڈرڈ سربراہی اجلاس میں 28 جون کو طے پانے والے  سہہ فریقی  ایم او یو  پر  عمل درآمد کا معاملہ بھی زیر غور آیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں