ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کو آئینی وقانونی طریقے سے روکیں گے، قمر زمان کائرہ

 لاہور :وزیراعظم کے مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو آئینی وقانونی طریقے سے روکیں گے۔

قمر زمان کائرہ کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دوسروں کو چور کہنے والوں کیلئے توشہ خانہ کیس کھلی مثال ہے۔ عمران خان کو اداروں کیخلاف جنگ لڑنے کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان کو آئینی وقانونی طریقے سے روکیں گے۔

ان کا کہنا تھاکہ ارشد شریف کا قتل انتہائی افسوس ناک ہے، ارشد شریف کا معاملہ اعلی سطح پر دیکھا جارہا ہے۔قمر زمان کائرہ نے بتایا کہ سینیئر صحافی ارشد شریف کیس میں کینیا پولیس کی رپورٹ آنا باقی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں