ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ٹیم کے لیے آئندہ تمام میچز جیتنا لازمی  ہے ، وسیم اکرم

 لاہور:سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی ٹیم کے لیے آئندہ تمام میچز جیتنا لازمی قرار دیا ہے،نجی ٹی وی کے اسپورٹس شو میں وسیم اکرم سے سوال کیا گیا کہ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے کتنے چانسز ہیں؟

اس پر سابق کپتان نے کہا کہ یہ اس وقت بہت مشکل سوال ہے، ہر ٹیم نے ابھی ایک ایک میچ بھی نہیں کھیلا لیکن اس وقت پاکستان کے لیے آسان ہونا چاہیے، آپ نے ایک میچ جنوبی افریقا سے جیتنا ہے، اس کے بعد بنگلادیش، زمبابوے، نیدرلیڈز بھی ہے

وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ آپ نے اپنے تمام میچز جیتنے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں