ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

” ست رنگ” طوفان نے بنگلہ دیش میں تباہی مچا دی،  اموات کی تعداد 16 ہوگئی

 ڈھاکہ:خلیج بنگال کے سمندری طوفان “ست رنگ” نے بنگلا دیش میں تباہی مچادی  ،  مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 16 ہوگئی  ۔ بتایا گیا ہے کہ اٹھاسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں اور بارش سے درخت گرگئے جبکہ سڑکیں تالاب بن گئیں۔ 

سمندری طوفان کے باعث 10 ہزار گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ ایک کروڑ صارفین بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔ 

خلیج بنگال کے سمندری طوفان کے باعث بنگلادیش میں مواصلاتی نظام متاثر ہو گیا ہے جبکہ ساحلی علاقوں سے دس لاکھ افراد محفوظ  پناہ گاہوں میں منتقل کر دیے گئے ہیں۔

The post ” ست رنگ” طوفان نے بنگلہ دیش میں تباہی مچا دی،  اموات کی تعداد 16 ہوگئی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں