ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"ہم ایسے اقدامات کرتے رہیں گے جو ترکیہ کو کھیلوں کے ملک  کی حیثیت دلائیں گے۔" ایردوان

صدر رجب طیب   ایردوان نے انطالیہ میں منعقدہ  یورپی کونسل کے 17 ویں کھیلوں کے وزرا کے اجلاس کو ایک ویڈیو پیغام  بھیجا۔

ترکیہ میں کونسل آف یورپ کے رکن ممالک کے کھیلوں کے ذمہ دار وزراء کی میزبانی کرنے پر اپنی مسرت کا اظہار کرنے والے ایردوان نے کہا، "ہم ایسے اقدامات کرتے رہیں گے جو ترکیہ کو کھیلوں کے ملک  کی حیثیت دلائیں گے۔”

کھیل کے دوستی و امن کا پیغام دینے پر   زور دینے والے جناب ایردوان  کا کہنا تھا کہ ” جھڑپوں اور جنگوں کے عالمی ایجنڈے کو مصروف رکھنے والے ان ایام میں  ہم کھیلوں کے   بغلگیر ہونے اور  دوستی کو پختہ کرنے والے  پہلووں کی اشد ضرورت محسوس کرتے ہیں ۔   ہم بطور ترکیہ  اسی مفاہمت کے ساتھ میزبانی کردہ  کھیلوں کے بین الاقوامی  مقابلوں  کی وساطت سے  بنی نو انسانوں  کے  برخلاف اپنی ذمہ داریوں کو نبھانے  کی  کوشش کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں